جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

’’خبردار!۔۔کوئی حماقت نہیں چلنے دینگے‘‘ ایران نے اسرائیل کو تباہ کرنیکا اعلان کر دیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2017 |

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل نے کوئی حماقت کی تو تل ابیب کو تباہ کردیں گے، ایرانی فوج کے کمانڈر جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے صیہونی ریاست کو خبردار کر دیا۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی فوج کے کمانڈر جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج دنیا کے کسی بھی علاقے میں

انقلاب ایران کے اہداف کا تحفظ کرنے کو تیار ہے، صیہونی ریاست اور جارح امریکہ انقلاب کے آغاز سے اب تک ہمارے لئے خطرہ بنے رہے ہیں جبکہ ایرانی عوام اب تک اسلام مخالف دشمنوں کے سامنے ڈٹے ہوئے ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر اسرائیل نے کوئی بھی حماقت کرنے کی کوشش کی تو تل ابیب کو تباہ کر دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…