منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

شمالی کوریا کے صدر کی ایسی خاتون کے ساتھ تصاویر منظر عام پر آ گئیں کہ جس نے دیکھا دیکھتا ہی رہ گیا

datetime 15  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی کوریا کے صدر کم جونگ جو آئے روز نئے سے نیا میزائل تجربہ کرتے رہتے ہیں اس کے وہ امریکہ پر تنقید اور اپنی سخت مزاجی کی وجہ سے پوری دنیا میں مقبول ہیں، ان کی نجی زندگی کیسی ہے، اس بارے میں شاید کم ہی لوگ جانتے ہوں گے، شمالی کوریا کے صدر کم جونگ کی اہلیہ جو کہ بہت کم میڈیا کے سامنے آتی ہیں ان کی تصاویر منظر عام پر آئی ہیں،

ان کی تصویروں کو جس نے دیکھا وہ دیکھتا ہی رہ گیا۔ ان کی اہلیہ ری سول جنہوں نے ملک کے سب سے طاقتور نیوکلیئر ٹیسٹ کرنے والے انجینئرز کے اعزاز میں دی گئی ایک تقریب میں شمولیت کی اس موقع پر تقریب کے دوران ان کی تصاویر لی گئیں۔ واضح رہے کہ کم جونگ ان کی اہلیہ بہت کم ہی منظرعام پر آتی ہیں اور اسی وجہ سے ان کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا رکھی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…