جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

سلمان خان کے خلاف ان ہی کے گھر والوں نے بغاوت کردی

datetime 15  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ سپر سٹار سلمان خان کے بہنوئی آیوش شرما نے ان کے خلاف علم بغاوت بلند کر دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان نےاپنے پروڈکشن ہاؤس میں بننے والی نئی فلم میں آیوش کے ساتھ مرکزی کردار کے لیے بھارتی ڈراموں میں ناگن کا کردارادا کرنے والی ناموراداکارہ مونی رائے کو کاسٹ کیا ہے ، مونی رائے اور سلمان خان ایک دوسرے کو کافی عرصے سے جانتے ہیں اوردونوں نے ایک ساتھ بگ باس 11 کا پرومو بھی شوٹ کیا ہے جو آج کل

بھارتی میڈیا پر بہت مقبول ہورہا ہے،تاہم آیوش سلمان خان کےاس فیصلے سے بالکل خوش نہیں ہیں ، وہ فلم میں اپنے مقابل مونی رائے کے بجائے بالی ووڈ کے کسی ناموراسٹار کی بیٹی یا بہن کو کاسٹ کروانا چاہتے ہیں تاکہ انہیں زیادہ سے زیادہ پبلسٹی ملے لیکن سلمان خان فیصلہ کرچکے ہیں کہ فلم میں مونی رائے کے علاوہ اور کوئی اداکارہ مرکزی کردارنہیں نبھائے گی۔آیوش اسی بات پر سلومیاں سے ناراض ہیں اوراپنی بیوی ارپیتا خان پر زورڈال رہے ہیں کہ وہ بھائی کو اس بات پر راضی کرے۔



کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…