جمعرات‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2026 

برطانوی وزیراعظم کی رہائش گاہ پر کرکٹ میچ کا انعقاد

datetime 14  ستمبر‬‮  2017 |

لندن (آئی این پی)تاریخ میں پہلی بار برطانوی وزیراعظم کی رہائشگاہ 10 ڈاوننگ اسٹریٹ پر کرکٹ میچ کا انعقاد کیا گیا۔برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے سڑک پر بچوں کا کرکٹ میچ دیکھا،برطانوی نژاد پاکستانی کرکٹ کوچ صبا نسیم نے بچوں کی کرکٹ کا اہتمام کیا تھا۔میچ میں اسٹوارٹ براڈ اور ہیدر نائٹ نے بھی حصہ لیا۔اس موقع پر صبا نسیم کا کہنا تھا کہ یہ تاریخی موقع ہے کہ 10 ڈاوننگ اسٹریٹ پر

مشہور 10 نمبر گیٹ کے سامنے کرکٹ کھیلی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…