بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

ویڈیو کالز کرنیوالوں کیلئے خوشخبری، واٹس ایپ نے زبردست فیچر متعارف کروا دیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) واٹس ایپ نے نئے فیچر متعارف کروا دیے، تفصیلات کے مطابق سمارٹ فونز کے معروف ترین میسنجر واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے شاندار فیچر متعارف کروائے ہیں۔ ان فیچرز سے واٹس ایپ صارفین اب پکچر ان پکچر ویڈیو کالز اور ٹیکسٹ سٹیٹس سے بھی مستفید ہو سکیں گے۔ پکچر ان پکچر اینڈرائیڈ اور یو کا وہ فیچر ہے جس سے صارفین مین ایپلی کیشن کے سامنے نہ ہونے کے باوجود بھی

چھوٹی سی ونڈو میں ویڈیو دیکھ سکیں گے۔ اس فیچر کا صارفین کے لیے ایک بڑا فائدہ یہ ہے کہ صارفین ویڈیو کال کے دوران اپنی ونڈو کو چھوٹا کرکے فون میں کوئی اور ایپ کھول سکیں گے یا کوئی بھی اور کام کر سکیں گے۔ پکچر ان پکچر کا یہ فنکشن ابھی صرف اینڈرائیڈ اوریو ڈیوائسز کے لیے متعارف کرایا گیا ہے۔ اینڈرائیڈ اور یو ڈیوائسز رکھنے والے صارفین واٹس ایپ کے اس فیچر سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…