بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

گلوکارہ عینی طاہرہ 16ستمبر کو الحمراہ میں ہونیوالی تقریب میں میڈم نور جہاں کو ٹربیوٹ پیش کریں گی

datetime 12  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور ( این این آئی) نامور گلوکارہ عینی طاہرہ 16ستمبر کو الحمراہ ہال llمیں ہونے والی تقریب میں لیجنڈ گلوکارہ میڈم نور جہاں کو ان کا گایا ہوا گانے گا کر ٹربیوٹ پیش کریں گی ۔ اس حوالے سے انہوں نے ’’ این این آئی‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں خود بھی میڈم نور جہاں کے انداز گائیکی کی بہت بڑی فین ہوں اور اپنے آپ کو خوش قسمت تصور کرتی ہوں کہ مجھے برصغیر کی عظیم گلوکارہ کو خراج تحسین

پیش کرنے کا موقع ملا ہے جو میرے لیے بڑے اعزاز کی بات ہے ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ میرا میوزک البم مکمل ہو چکا ہے جسے ریلیزنگ کے لئے بھارت سمیت دیگر ممالک سے آفرز موصول ہو رہی ہیں مگر میں اپنا البم اپنے وطن پاکستان سے ہی ریلیز کروں گی ۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…