بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

اب نئے اداکاروں کا وقت ہے اور وہ محنت سے اپنی پہچان بنائیں ‘اداکارہ بہار بیگم

datetime 12  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور (آئی این پی) پاکستان فلم انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بہار بیگم نے کہا ہے میں نے اپنے کیریئر کے دوران فلموں کی تعداد کی بجائے اس کے معیار کو ترجیح دی ہے اور اسی وجہ سے میرے پرستاروں کو میرا کام اچھا لگا ۔ ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے بتایا کہ شروع میں جب فلم انڈسٹری میں داخل ہوئی تو مجھے رقص نہیں آتا تھا اس کے لئے ماسٹر عاشق حسین سمراٹ مجھے ایک سال تک رقص کی تعلیم دیتے رہے مگر مجھے

ڈانس آنا تھا اور نہ آیا ۔ لیکن یہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے کہ اب میں عوام میں پسندیدگی کا درجہ رکھتی ہوں جو کسی بھی فنکار کے لئے اعزاز کی بات ہوتی ہے ۔ بہار بیگم نے کہا کہ ہم نے تو اپنا کام کر لیا ہے اب نئے اداکاروں کا وقت ہے اور وہ محنت سے اپنی پہچان بنائیں ۔ ہمارے ملک میں ایک سے بڑھ کر ایک ٹیلنٹ موجود ہے صرف بات موقع ملنے کی ہے ۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…