مٹھی(نیوز ڈیسک)تھرپارکر میں غذائی قلت کا شکار ایک اور نومولود بچہ زندگی کی بازی ہار گیا ۔ رواں سال غذائی قلت کے باعث جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 123 ہو گئی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کے روز تھرپارکر میں غذائی قلت کے باعث بیمار ہونے والا یہ اور نومولود سول ہسپتال مٹھی میں زندگی کی بازی ہار گیا ہے ہسپتال انتظامیہ کے مطابق غذائی قلت کے باعث رواں سال جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 123 ہو گئی ہے اور غذائی قلت کے شکار مزید 4 سے زائد بچے ہسپتال میں زیر علاج ہیں اور مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے ۔
تھرپارکر، عذائی قلت ایک اور نومولود بچہ زندگی کی بازی ہار گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ہونڈا CD 70 آسان ماہانہ اقساط پر خریدنے کا موقع، نئی اسکیم متعارف
-
چھٹیوں کے مزے ختم، اسکولوں کے کھُلنے کی تاریخ کا اعلان ہوگیا
-
کیاپاکستان نے ایران کو اسلحہ فراہم کیا؟صدر ٹرمپ سے انٹرویو میں سوال
-
ڈرائیور کے گھر سے 28 کروڑ روپے نقد اور 15 کلو سونا برآمد
-
یو اے ای ورک ویزا کیلئے پاکستان پر نئی شرط عائد
-
الیکشن کمیشن نے 4 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی، نوٹی فکیشنز جاری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، نئی قیمتوں کا اعلان
-
وفاقی حکومت نے پنشن میںبڑا اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری
-
عید میلادالنبیؐ کب ہوگی؟ بڑی پیشگوئی سامنے آگئی
-
ثاقب چدھڑ نے رابطے کی بارہا کوشش کی: عروبہ مرزا نے سکرین شاٹس شیئر کر دیئے
-
آزادکشمیرمیں 2 غلطیاں ہوئی ہیں، راناثناء اللہ کا اعتراف
-
اب ہفتے کی چھٹی نہیں ہوگی! یکم اگست سے تعلیمی اداروں کے لیے نیا شیڈول آگیا
-
وائرل جم ویڈیو پر قیاس آرائیاں، رجب بٹ نے سعدیہ بلوچ سے تعلق کی حقیقت بتادی
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا



















































