پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

نائیجیریا، مسافر بس اور فوجی گاڑی میں تصادم ، 7 افراد ہلا ک ،18 زخمی

datetime 6  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شمال مشرق نائیجیریا میں شادی میں شرکت کرنے والے مہمانوں سے بھری ایک بس ایک بکتر بند فوجی گاڑی سے ٹکرا گئی،حادثے میں سات افراد ہلاک جبکہ 18زخمی ہو گئے۔حادثہ اس وقت پیش آیا جب شادی سے واپس آنے والی بچوں اور خواتین سے بھری باوچی ریاست میں ریزارے قصبے سے باہر ایک فولادی گاڑی سے ٹکرا گئی۔ٹرانسپورٹ کے اہلکار سیدو یوسف فنٹوٹا نے فرانسیسی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ بس ڈرائیور گاڑی کے اگلے ٹائر پھٹ جانے کے بعد گاڑی پر اپنا قابو برقرار نہ رکھ سکا اور مخالف سمت سے آنیوالی ایک بکتر بند فوجی گاڑی سے ٹکرا گیا۔اس نے کہا کہ ہم نے حادثے میں ہلاک آٹھ افراد اور 18 زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا ہے ، یہ تمام بس میں سوار افراد تھے ، نائیجیریا کی خستہ حال سڑکوں پر مہلک حادثات عام ہیں جو کہ اکثر تیز رفتاری ، اوورلوڈنگ یا غیر محتاط ڈرائیونگ کی وجہ سے پیش آتے ہیں۔



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…