لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے درمیان مالی معاملات طے پا گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم نے ورلڈ کپ 2015 ءسے پہلے بنگلہ دیش کا دورہ کرنا تھا لیکن یہ دورہ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی جانب سے منسوخ کر دیا گیا تھا۔اس کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے درمیان مالی معاملات طے پا گئے ہیں اور دورہ منسوخ کرنے کے عوض بنگلہ دیش پاکستان کو 3 لاکھ 25 ہزار ڈالر بطور ہرجانہ ادا کرنے پر رضا مند ہو گیا ہے۔پی سی بی نے بتایا ہے کہ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی تجاویز مان لی گئی ہیں اور اب پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش شیڈول کے مطابق ہو گا۔
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ دورہ منسوخ کرنے کے عوض پاکستان کو ہرجانہ دینے کیلئے تیار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی



















































