جمعرات‬‮ ، 28 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

یمن صورتحال ،ترک وزیراعظم کا قابل تحسین اقدام

datetime 5  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انقرہ(نیوز ڈیسک) ترک حکومت نے واضح کیا ہے کہ یمن صورتحال پر تنازعہ کے باوجود ترک صدر رجب طیب اردگان منگل کو ایران کا دورہ کریں گے۔ یہ دورہ پہلے سے طے شدہ تھا لیکن گزشتہ ہفتے یمن کے معاملے پر ترکی نے کھل کر سعودی عرب کی حمایت کی اور ایران کو تنقید کا نشانہ بھی بنایا۔ اس کے بعد کئی عالمی تجزیہ کاروں کا کہنا تھا کہ شاید اردگان یہ دورہ منسوخ کردیں۔

دوسری جانب چند ایرانی سیاستدانوں کی جانب سے بھی اسی قسم کے مطالبات کئے جارہے تھے لیکن کوش آئند بات یہ ہے کہ دورہ شیڈول کے مطابق ہی ہوگا اور ایرانی خبر رساں ادارے’مہر نیوز‘ نے بھی اس کی تصدیق کی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ دورے کے دوران معاشی تعلقات سمیت خطے کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ یاد رہے گشتہ ہفتے پاکستانی وزیراعطم اور ترک صدر کے درمیان ملاقات میں بھی ایران اور سعودی عرب کو قریب لانے کیلئے کوششوں پر اتفاق ہوا تھا۔



کالم



ایک ہی بار


میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…