جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان کے جدید ترین ٹینک الخالد نے کئی ممالک کے ٹینکوں کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفاع کے میدان میں مکمل خود انحصاری کی جانب گامزن ہے، پاکستان ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا میں تیار کیا گیا جدید ترین ٹینک الخالد نے دنیا کے کئی ممالک کے ٹینکوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔

الخالد ٹینک پر نوے کی دہائی میں کام شروع کیا گیا۔ پاک فوج کے انجنئیرز نے شبانہ روز محنت سے چند سالوں بعد ہی الخالد ٹینک بنا کر پاک فوج کے حوالے کیا۔ الخالد ٹینک زمینی جنگ میں پاک فوج کے موثر ترین ہتھیاروں میں سے ایک ہے، بلا شبہ الخالد ٹینک پرائیڈ آف پاکستان ہے۔الخالد ون میں 1200 ہارس پاور کا حامل ڈیزل انجن ہے۔ اس میں 125 ایم ایم گن، 12.7 ایم ایم کی مشین گن، ہائی پرفارمنس کولنگ اور ائیر فلٹرنگ سسٹم ہے۔ اس کی رفتار ستر کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔ تھرمل امیجنگ سے لیس یہ ٹینک دن اور رات دونوں میں یکساں صلاحیتوں کا حامل ہے، الخالد مختلف طرح کے گولے فائر کرنے کی بھی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس ٹینک کی پیداوار کا عمل بھی تیزی سے جاری ہے۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…