جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

بالی ووڈ کے مایہ ناز اداکار کی مسجد نبوی ﷺ میں بنائی گئی تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

datetime 7  ستمبر‬‮  2017 |

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)سوشل میڈیا پر بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کی مدینہ منورہ میں بنائی گئی تصویر وائرل ہوگئی جسے اب تک ہزاروں کی تعداد میں لوگ پسند کر چکے ہیں ۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی ووڈ میں دلیپ کمار کے نام سے مشہور لیجنڈ اداکار یوسف خان نے گزشتہ روز ٹوئٹر پرمدینہ منورہ میں مسجد نبوی کی زیارت کے دوران لی گئی تصویر شیئر کی گئی جس کے ساتھ پیغام بھی درج ہے، صاب(دلیپ کمار)پیغمبراسلام کے شہرمدینے کی مسجد میں،

یہ وقت اور سفریادگار ہے۔دلیپ کمار کا اصل نام محمد یوسف خان ہے اور وہ پشاور کے محلہ خداداد میں لالہ غلام سرور کے ہاں پیدا ہوئے۔وہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ انیس سو پینتیس میں ممبئی ( جو ان دنوں بمبئی تھا) کاروبار کے سلسلے میں منتقل ہوئے ۔اداکاری سے قبل یوسف خان پھلوں کے سوداگر تھے اور انہوں نے پونا کی فوجی کینٹین میں پھلوں کی ایک سٹال لگا رکھی تھی۔ 1966ء میں انہوں نے اداکارہ سائرہ بانو سے شادی کی۔ دلیپ کمار، (11 دسمبر، 1922ء میں پیدا ہوئے۔



کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…