منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

گجرات کا قصائی مودی میانمار پہنچ گیا،کس کام کیلئے؟پوری دنیا حیران رہ گئی

datetime 5  ستمبر‬‮  2017 |

ینگون(نیوزڈیسک)روہنگیا مسلمانوں پر ظلم کے پہاڑ توڑنے والے میانمار سے دوستی کی پینگیں بڑھانے گجرات کا قصائی مودی میانمار پہنچ گیا،روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت پوری دنیا کررہی ہے جبکہ ایسے موقع پر گجرات کا قصاب نریندر مودی میانمار سے دوستی کی پینگیں بڑھانے رنگون پہنچ گیا ہے،بھارتی میڈیا کے مطابق نریندر مودی میانمار کے صدر ہیٹن کیاو سے ملاقات کرےں گے اور مسلمانوں کے قاتل دونوں رہنما میانمار کی مغربی ریاست راکھائن میں بڑھتی خونریزی پر تبادلہ خیال کریں گے۔

واضح رہے کہ بھارت میانمار میں سرمایہ کاری کرنیوالے بڑے ممالک میں شمار ہوتاہے، اس موقع پر مودی نے میانمار میں جاری بھارتی انفراسٹرکچر منصوبوں کی رفتار کو تیز کرنے پر تبادلہ خیال کرینگے اور نوبل انعام یافتہ خاتون رہنما آنگ سان سوچی سے بھی ملاقات کریںگے ،بھارت کی جانب سے میانمار میں ایک اور سہہ فریقی ہائی وے منصوبہ بھی زیرغور ہے جس کے تحت بھارت، تھائی لینڈ اور میانمار کو باہم منسلک کیا جائے گا۔‎



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…