بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

’’میں نے چوہدری نثار کیخلاف بات کی ؟‘‘وزارت داخلہ سے کس کا تعلق ہے ؟ سابق وزیر پرویز رشید میدان میں آ گئے

datetime 1  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیڑنگ ڈیسک)سابق وزیر اطلاعات ونشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ میں نے وزارت داخلہ کے بارے میں بات کی تھی مگر چودھری نثار کیخلاف کوئی بیان نہیں دیا،وزارت داخلہ کا تعلق کسی شخص سے نہیں ہوتا،چودھری نثار کیساتھ میرا کوئی ذاتی جھگڑا نہیں ہے.مجھے سزا کمیشن کی رپورٹ آنے سے پہلے دیدی گئی تھی، آج تک جتنے بھی کمیشنز بنے ہیں سب کی رپورٹ منظرعام پرآنی چاہیے، سیاست میں اپنی سوچ پر قائم ہوں اور اسے درست سمجھتاہوں،میرا سیاست میں کسی کے ساتھ کوئی ذاتی جھگڑا نہیں ہے، نواز شریف کو ایک اپیل کا حق بھی نہیں دیا، عمران خان نے پشاور

کو ڈینگی کے حوالے کردیا۔ سابق وزیر اطلاعات اور رہنماءمسلم لیگ(ن) پرویز رشید کا کہنا تھا کہ عمران خان نے پشاور کو ڈینگی کے حوالے کردیا، عمران نے ایک بار بھی ڈینگی کے متاثرین سے ملاقات نہیں کی۔ پرویز رشید نے کہا کہ گزشتہ الیکشن میں ہم نے 40ہزار ووٹوں سے برتری حاصل کی تھی، این اے120کے عوام نواز شریف کیساتھ یکجہتی ضرور دکھائیں گے، مریم میری بیٹی کی طرح ہے ، ہم پارٹی کارکن کی حیثیت سے کام کررہے ہیں،حمزہ شہبازکی پوری ٹیم ہمارے ساتھ دن رات کام کررہی ہے، حمزہ شہباز نے کبھی بھی اس حلقے میں نواز شریف کی انتخابی مہم نہیں چلائی۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…