بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

شاہ رخ خان تقریب سے واپسی پر چپل پہننا بھول گئے

datetime 31  اگست‬‮  2017 |

ممبئی( آن لائن ) بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان بھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے گھر میں سجی ایک محفل سے واپسی پر حیران کن طور پر اپنی پشاوری چپل پہننا بھول گئے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق مکیش امبانی نے اپنے گھر میں پوجا رکھی تھی جس میں بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان سمیت دیگر معروف شخصیات بھی شریک تھیں۔ پوجا ختم ہونے کے بعد شاہ رخ خان میزبانوں سے باتیں کرتے کرتے صرف موزے پہن کر ہی باہر تک آگئے

اور پھر اچانک ان کے اسسٹنٹ نے دیکھا کہ شاہ رخ کے پاؤں میں چپل نہیں ہے جس کے بعد انہوں نے شاہ رخ کی چپل ڈھونڈنا شروع کردی۔مکیش امبانی کے بیٹ آکاش امبانی کو جب معلوم ہوا کہ شاہ رخ کی چپل کہیں گْم گئی ہے تو وہ بھی اسے ڈھونڈنے میں مصروف ہوگئے تاہم بالاخر شاہ رخ خان کو خود میدان میں اترنا پڑا۔ شاہ رخ نے بھی اپنی چپل ڈھونڈنی شروع کی اور وہ اس میں کامیاب رہے۔ بعد ازاں شاہ رخ نے میزبانوں سے اجازت لی اور گھر لوٹ گئے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…