منگل‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2025 

چینیوں نے ملتان میٹرو میں فراڈ کو بے نقاب کرتے ہوئے شہباز شریف کی کرپشن کا بھانڈا پھوڑ دیا ،عمران خان تفصیلات سامنے لے آئے

datetime 30  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہاہے کہ چینیوں نے ملتان میٹرو فراڈ میں براہ راست شہباز شریف کا نام لیا ٗ نیب کو اورنج ٹرین اور میٹرو بس منصوبوں کی تحقیقات کرنی چاہئیں۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئیٹر پر دیئے گئے اپنے پیغام میں کہا کہ عمران خان نے کہا کہ جس طرح پاناما پیپرز نے نواز شریف اور ان کے خاندان کی کرپشن کو بے نقاب کیا

اسی کی طرح چینیوں نے ملتان میٹرو میں فراڈ کو بے نقاب کرتے ہوئے شہباز شریف کی کرپشن کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے۔ عمران خان نے کہا کہ اورنج ٹرین اور میٹرو بس منصوبے عوامی فلاح کیلئے نہیں بلکہ کمیشن کھانے کیلئے شروع کیے گئے ہیں لہذا نیب کو میٹرو اور اورنج لائن منصوبوں میں بھاری کک بیکس کی تحقیقات کرنی چاہیے۔انہوں نے کہاکہ یہ منصوبے عوامی بہبود کیلئے نہیں بلکہ پیسے بنانے کیلئے بنائے گئے۔

موضوعات:



کالم



پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)


پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…