بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

قربانی کے جانوروں کیساتھ سیلفیاں۔۔۔رقص۔۔ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا کردیا

datetime 30  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عید الاضحیٰ مسلمانوں کا اہم اہم تہوار ہے جس کو دنیا بھر میں موجود اُمت مسلمہ حضرت ابراہیمؑ کی سُنت کو پورا کرنے کے لیے مناتے ہیں۔لیکن آج کل سوشل میڈیا پر مویشی منڈی میں بنائی گئیں کچھ ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں۔ان ویڈیوز میں واضح طور پردیکھا جاسکتا ہے  کہ کچھ خواتین قربانی کے جانوروں کو پکڑ کر ان کے ساتھ فوٹو شوٹ کروا رہی ہیں ، یہی نہیں بلکہ 2،3 خواتین نے تو قربانی کے

جانوروں کے ساتھ رقص بھی کیا۔ سوشل میڈیا پر یہ ویڈیوز وائرل ہوئیں تو سوشل میڈیا صارفین نے ان ویڈیوز پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا ۔ سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ اس طرح کی ویڈیوز نے یہ بات ثابت کر دی ہے کہ معاشرے میں سُنت ابراہیمی کا مذاق اُڑایا جا رہا ہے ۔صارفین نے فوری طور پر اس طرز پر ویڈیوز بنانے والوں کے خلاف کارروائی کا بھی مطالبہ کیا ۔ ویڈیو میں کیا کچھ ہورہا ہے آپ خود دیکھ لیجئے

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…