اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

ریلی کے دوران مریم نواز کے ساتھ ن لیگ کے کارکنوں نے ایسا کام کردیا کہ کسی نے سوچابھی نہ ہوگا

datetime 29  اگست‬‮  2017 |

لاہور ( این این آئی) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی ریلی میں سیفلیوں کی بہار رہی اور کارکن انکی گاڑی کے ساتھ سیلفیاں بناتے رہے جبکہ متعدد کارکن ان کی گاڑی کو بھی چومتے رہے ۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے این اے 120سے مسلم لیگ (ن) کی امیدوار اور اپنی والدہ کلثوم نواز کی انتخابی مہم کا باقاعدہ آغاز کیا ۔

وہ جاتی امراء رائیونڈ سے ریلی کی صورت میں داتا دربار حاضری دینے کے لئے پہنچیں جہاں کارکن ان کی گاڑی کے ساتھ سیلفیاں بناتے رہے ۔ اس کے بعد وہ مزنگ میں انتخابی دفتر کے افتتاح کے لئے بھی ریلی کی صورت میں پہنچیں اور اس موقع پر کارکنوں کی بڑی تعداد ان کی گاڑی کے ساتھ سیلفیاں لینے کے ساتھ ویڈیو بھی بناتی رہی ۔جبکہ متعدد کارکن ان کی گاڑی کو بھی چومتے رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…