اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

خواجہ سعد رفیق سمیت تین اہم وزرا کی گرفتاریاں؟ (ن) لیگی حلقوں میں سراسیمگی پھیل گئی، بڑا دعویٰ

datetime 25  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ(ن) لیگ کے 16 مرکزی رہنمائوں کی گرفتاریاں ہوں گی۔ اس میں ان وفاقی وزرا کی گرفتاریاں بھی ہوں گی جنہوں نے توہین عدالت کی ہے۔ عدالت کو گالیاں دی ہیں

اور اس کے علاوہ بہت کچھ کیا ہے۔ تین سے چار وزرا کی اس حوالے سے گرفتاریاں کنفرم ہیں، ملک و ریاست اب آئین و قانون کے تحت چلے گا اور اب یہاں انصاف میں چھوٹے بڑے کی تمیز نہیں ہوگی،ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ اب نا انصافی، نا امیدی اور مایوسی کا دور ختم ہو گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…