اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

اسٹرٹیجک پلانز ڈویژن کے 35 ملازمین کو میڈلز سے نوازا گیا، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے کن افراد کو میڈلز دیے؟ تفصیلات لنک میں

datetime 25  اگست‬‮  2017 |

راولپنڈی(آئی این پی)جوائنٹ سٹاف ہیڈکوآرٹرز میں تقسیم اعزازات کی تقریب ہوئی جس میں بہترین کارکردگی پر 35سائنسدانوں ، انجینئرز اور حکام کو میڈلز سے نواز گیا۔جمعرات کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوآرٹرز میں تقسیم اعزازات کی تقریب ہوئی جس میں ڈائریکٹر جنرل

سٹریٹجک پلان اینڈ ڈویژن لیفٹیننٹ جنرل مظہر جمیل نے شرکت کی ۔ بہترین کارکردگی پر 35سائنسدانوں ، انجینئرز اور حکام میں اعزازات تقسیم کئے گئے ۔ ڈی جی ایس پی ڈی نے یہ اعزازات تقسیم کئے ۔چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات کی جانب سے بھی اعزازات تقسیم کئے گئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…