بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

نواز شریف کیا چاہتے ہیں؟ طلال چوہدری کا نجی وی وی پروگرام میں انکشاف

datetime 25  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف ووٹ کی عزت چاہتے ہیں ،ہمارا کیس ہے کہ ہم سے امتیازی سلوک نہیں ہونا چاہیے ،ادارے دباؤ کا شکار نہ ہوں ۔ وہ جمعرات کو نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کر رہے تھے ۔انہوں نے کہا کہ عدالتی فیصلے پبلک پراپرٹی ہوتے ہیں ،

ادارے دباؤ کا شکار نہ ہوں ، آئین کی تشریح درست کریں ۔ طلال چوہدری نے کہا کہ نوازشریف اور کچھ نہیں بس ووٹ کی عزت چاہتے ہیں ، ہمارا کیس صرف اتنا ہے کہ ہم سے امتیازی سلوک نہیں ہونا چاہیے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…