ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

’’کبھی خوشی کبھی غم‘‘میں شاہ رخ اور کاجول کے بیٹے کا کردار ادا کرنیوالا یہ بچہ تو آپ کو یاد ہی ہو گا آج کہاں اور کس حال میں ہے؟۔۔تصاویر لنک میں

datetime 25  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم ’’کبھی خوشی کبھی غم‘‘میں شاہ رخ خان اور کاجول کے بیـٹے کا کردار ادا کرنے والا بچہ تو آپ کو یاد ہی ہو گا، اس فلم میں اس بچے نے کرش کا کردار ادا کیا تھا ۔ اس بچے کا اصل نام جبران خان ہے اور اب یہ 8سال کا نہیں بلکہ 23سال کا انتہائی پرکشش نوجوان نظر آتا ہے۔ جبران کی حال ہی میں سوشل میڈیا

پر وائرل ہونے والی تصاویر نے دھوم مچا رکھی ہے اور انہیں خوب سراہا جا رہا ہے۔ جبران خان معروف بالی ووڈ سٹارفیروز خان کے بیٹے ہیں۔واضح رہے کہ بالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم ’’کبھی خوشی کبھی غم ‘‘نے باکس آفس پر کھڑکی توڑ بزنس کیا تھا اور اس فلم کی وجہ سے شاہ رخ خان اور کاجول کی جوڑی ایک بار پھر شہرت کی نئی بلندیوں کو چھونے لگی تھی۔

 

 

 

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…