بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

آئندہ 48گھنٹے اہم،نواز شریف کوپاکستان سے فوری طورپر نکالنے کا منصوبہ تیار

datetime 22  اگست‬‮  2017 |

لاہور ( آن لائن) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اپنی اہلیہ کے علاج کے لئے آئندہ 48 گھنٹوں تک لندن جائیں گے، بتایا گیا ہے کہ نواز شریف کا اپنی اہلیہ بیگم کلثوم نواز سے ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے جس کے بعد میاں نواز شریف نے لندن جانے کا فیصلہ کر لیا ہے

اور اس کے لئے تمام تیاریاں بھی مکمل کر لی گئی ہیں جبکہ مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما میاں حمزہ شہباز بھی بیگم کلثوم نواز کو ملنے لندن جائیں گے، واضح رہے بیگم کلثوم نواز کو گلے میں کینسر کی شکایت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…