ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

نوازشریف کی واپسی،حکومت نے آئین میں حیرت انگیز ترمیم کا اعلان کردیا‎

datetime 22  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کے بعد وفاقی حکومت نے قانون میں تبدیلی کر ڈالی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے آئین کے آرٹیکل 62, 63 میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے جس کے لئے وزیر قانون زاہد حامد نے قومی اسمبلی میں بتایا کہ آئین کے آرٹیکل 62 میں نااہلی میں وقت کا کوئی تعین نہیں ہے۔ یہ نا اہلی کا دورانیہ پانچ سال سے کم ہونا چاہئے۔

اس موقع پر وزیر قانون نے واضح کیا کہ آئین میں تبدیلی تمام جماعتوں کے صلاح مشورے کے بعد ہی کی جائے گی۔ واضح رہے کہ حکومت نے آئین میں ترمیم کا فیصلہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی نا اہلی کے بعد کیا ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کو آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 کے تحت ہی نااہل کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…