بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

این اے 120ضمنی انتخاب ،عمران خان بھی میدان میں، سرپرائز دیدیا

datetime 21  اگست‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان دو رزہ دورے پر لاہور آئیں گے جس کا مقصد اپوزیشن جماعتوں کی این اے 120سے پی ٹی آئی کی امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد کی حمایت حاصل کرنا ہے ۔ ذرائع کے مطابق عمران خان  26اور

27اگست کو لاہور میں قیام کریں گے اور اس دوران وہ پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں کرنے کے علاوہ اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں کریں گے جس میں این اے 120سے پی ٹی آئی کی امیدوار کی حمایت حاصل کرنے کی کوشش کی جائے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…