پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

میں اپنے والد کیساتھ ایسا ہرگز نہیں ہونے دونگی۔۔۔مریم نواز ،نوازشریف کے سامنے دیوار بن گئیں۔۔۔دھماکہ خیز اعلان

datetime 21  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے زیر کنٹرول چلنے والے میڈیا سیل کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ پارٹی کے اندر نواز شریف مخالف عناصر کے خلاف بھر پور سوشل میڈیا مہم چلائی جائے۔ ذرائع کے مطابق میڈیا سیل کو ہدایت جاری کی گئی ہیں کہ نواز شریف کے مخالفین خصوصاً جو پارٹی اور خاندان میں موجود ہیں ان کو فوکس کیا جائے اور ان کے خلاف سو شل میڈیا پر جارحانہ مہم چلائی جائے ۔ مختلف گروپ شریف خاندان میں پاناما کیس کے

فیصلے کے بعد آنے والے فاصلوں کو بڑے غور سے دیکھ رہے ہیں اور نئی سیاسی صف بندیاں کر رہے ہیں ۔ جس میں ایک گروپ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہبازکی لائن فالو کر رہے ہیں۔دوسری جانب مریم نواز نے اپنے میڈیا سیل کو اپنے والد کے مخالفین کے خلاف جارحانہ وار کرنے کی ہدایت دی ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کا خاندان ممکنہ طو ر پر کلثوم نواز کوپارٹی کا مستقل سربراہ بنانے کا ارادہ رکھتا ہے لیکن اس کے برعکس ان کے بھتیجے حمزہ شہباز اس کے مخالف ہیں ۔واضح رہے کہ شریف خاندا ن پارٹی کے اندر اختلافات کی خبروں کی تردید کرتاآرہا ہے۔

موضوعات:



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…