جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

ڈان لیکس میں اور کیا کچھ چھپا ہوا ہے؟چوہدری نثار کے انکشاف کے بعدشاہ محمود قریشی نے بھی بڑا دعویٰ کردیا

datetime 21  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ لگتا ہے ڈان لیکس رپورٹ میں سامنے آنے والے مواد کے علاوہ بھی بہت کچھ ہے۔ اتوار کے روز اپنے بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے ڈان لیکس رپورٹ منظر عام پر لانے کا مطالبہ کیا ہے

جس سے ہمارے موقف کو تقویت ملتی ہے انہوں نے کہا کہ لگتا ہے ڈان لیک رپورٹ میں منظر عام پر آنے والے مواد کے علاوہ بھی بہت کچھ رپورٹ پبلک ہونی چاہیے۔



کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…