ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

راناء ثناء اللہ چوہدری نثار کی حمایت میں کھل کرسامنے آگئے ،بڑا مطالبہ کردیا

datetime 20  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد ( آن لائن ) وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کے پارٹی میں اختلاف رائے کا احترام ہونا چاہیے، پارٹی میں سب کی ایک رائے نہیں ہوتی،لوگوں کی مختلف آرا ہوتی ہیں۔ اتوار کے روز سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کی پریس کانفرنس کے بعد نجی ٹی وی سے گفتگو میں

وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہا کہ چودھری نثارنے آج اپنی پریس کانفرنس میں اپنی کاردگی کی بات کی، پارٹی میں سب کی ایک رائے نہیں ہوتی،لوگوں کی مختلف آرا ہوتی ہیں،چوہدری نثار کی رائے کا پارٹی میں احترام ہونا چاہئیے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…