ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

چوہدری نثار علی خان کے (ن) لیگ کے ساتھ اختلافات؟ ماروی میمن بھی میدان میں کود پڑیں

datetime 20  اگست‬‮  2017 |

جیکب آباد (این این آئی)چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ ماروی میمن نے کہا ہے کہ چوہدری نثار علی خان کا پارٹی کے ساتھ کوئی اختلاف نہیں ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ ماروی میمن نے کہاکہ چھوٹے موٹے اختلافات ہوتے رہتے ہیں جوجمہوریت کا حسن ہے۔ماروی میمن

نے کہا کہ مخالفین میاں نواز شریف کے بیان کو بڑھا چڑھا کرپیش کررہے ہیں ٗمسلم لیگ ن کسی بھی ادارے کے خلاف نہیں ہے۔لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا سروے آخری مرحلے میں داخل ہے، جلد غریب اور مستحق خواتین کو امداد فراہمی سلسلہ شروع کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…