بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

’’ نواز شریف کا لندن روانگی کا فیصلہ‘‘

datetime 20  اگست‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) سابق وزیراعظم محمد نوازشریف کا 24اگست کو لندن روانگی کا فیصلہ ‘25اگست کو ایوان اقبال میں وکلاء سے خطاب کی تقریب منسوخ ہونے کا امکان ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیر اعظم نوازشر یف نے بھی اپنے طبی معائنے کیلئے لندن جانے کا فیصلہ کر

لیا ہے جبکہ بیگم کلثوم نوازشریف اور انکے صاحبزادے پہلے ہی لندن میں موجود ہیں اور میاں نوازشر یف وہاں3سے6روز قیام کر یں گے جبکہ میاں نوازشر یف کی عدم موجودگی کی وجہ سے 25اگست بروز جمعہ کو ایوان میں ہونیوالی تقر یب بھی منسوخ کیے جانے کا امکان ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…