منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بھٹو خاندان صرف بات نہیں جان بھی دیتے ہیں جلسے کرتا رہا تو عمران خان رونا شروع کر دیں گے،بلاول بھٹو

datetime 20  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کاغان (آن لائن) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سیاستدان غریبوں اور عوام کی بات تو کرتے ہیں مگر بھٹو خاندان صرف بات نہیں بلکہ جان بھی دیتے ہیں جلسے کرتا رہا تو عمران خان رونا شروع کر دیں گے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار کے روز کاغان میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران کیا ۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے ملک کو آئین اور ایٹم بم دیا ۔ روٹی ‘ کپڑا ‘ مکان کا نعرہ نہیں لگایا بلکہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے لاکھوں غریب اور مستحق خاندان کو ماہانہ خرچہ دیا جاتا ہے بھٹو خاندان نعرے نہیں لگاتے بلکہ عوام کی خدمت پر یقین رکھتے ہیں۔ذوالفقار علی بھٹو اور بے نظیر بھٹو شہید نے آپ کے لئے جان دی کیونکہ عوام کی خدمت ہی ہماری سیاست ہے اگر آپ ہمارا ساتھ دیں گے تو پیپلزپارٹی دوبارہ منتخب ہو کر آپ کی خدمت کرے گی اور انشاء اللہ ہم دوبارہ اقتدار میں آ کر عوام کی خدمت کا فریضہ انجام دیتے رہیں گے انہوں نے کہا کہ اگر میں اس طرح جلسے کرتا رہا تو عمران خان رونا دھونا شروع کر دیں گے ۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…