ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

اسٹیبلشمنٹ اب کس شخص کی حمایت کر رہی اور اس سے کیا کام کروانا چاہتی ہے؟سینئر تجزیہ نگار کا بڑ دعویٰ

datetime 20  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار عارف نظامی نے دعویٰ کیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اب چوہدری شجاعت کی حمایت کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت نے چندروز قبل دعوی کیا گیا تھا کہ 70 لیگی اراکین اسمبلی ان سے رابطے میں

ہیںاور یہ تمام رہنما جلد مسلم لیگ ق میں شمولیت اختیار کر لیں گے۔معروف صحافی اور تجزیہ نگار عارف نظامی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ چوہدری شجاعت کے دعووں میں کافی حد تک صداقت ہے۔ ایک بار پھر اسٹیبلشمنٹ اب دوبارہ چوہدری شجاعت کی پشت پناہی کر رہی ہےاور ان سے کوئی بڑا اور اہم کام لینا چاہتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…