جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

این اے 120میں کلثوم نواز کو جتوانے کیلئے(ن) لیگ اندر ہی اندر کیا کر رہی ہے؟بھانڈا پھوٹ گیا

datetime 20  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ ن نے حلقہ این اے 120 میں بیگم کلثوم نواز کو جتوانے کے لئے ارکان صوبائی اور قومی اسمبلی کو ذمہ داریاں سونپ دیں، بتایا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم کی نااہلی کے بعد خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی سیٹ این اے 120 پر ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن کی امیدوار بیگم کلثوم نواز کو کامیابی دلانے

کے لئے ن لیگ متحرک ہو گئی، حلقہ میں ارکان صوبائی اور قومی اسمبلی کی ڈیوٹیاں لگا دی گئیں حلقہ این اے 120 میں وفاقی وزیر پرویز ملک اور خواجہ احمد حسان کنوینئر ہوں گے جبکہ بلدیاتی کوآرڈینیشن کی ذمہ داری میئر لاہور مبشر جاوید کے سپرد کر دی گئی ہے اور صوبائی وزیر مجتبیٰ شجاع الرحمن یونین کونسل 49 اور 51 کے انچارج ہوں گے ملک ریاض یوسی 48 کے سربراہ ہوں گے جبکہ دیگر کونسل میں مختلف اراکین اسمبلی کی ڈیوٹیاں لگائی گئی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…