جمعرات‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2026 

عمران خان نے خاموشی سے ایک اور وارکردیا،پیپلزپارٹی کے دوبڑے نام تحریک انصاف میں شامل

datetime 19  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کے مزید دو اہم رہنما تحریک انصاف میں شامل، تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے پیپلز پارٹی کی دو وکٹیں گرا دی ہیں، بہاولنگر سے پیپلز پارٹی کے سابق ایم پی اے راؤ اعجاز علی خان اور راؤ حشمت اللہ پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہو گئے ہیں، ان کی شمولیت کا باضابطہ اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بہاولنگر کی سیاست میں بڑی تبدیلی آئی ہے،

پیپلز پارٹی کے راؤ اعجاز علی خان اور راؤ حشمت علی نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے، واضح رہے کہ راؤ اعجاز علی خان پیپلز پارٹی کی طرف سے 2002 سے 2007 تک ایم پی اے بھی رہ چکے ہیں اس کے علاوہ وہ بہاولنگر میں پیپلز پارٹی کے ضلعی صدر بھی رہے ہیں، پاکستان تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت کی بہاولنگر آمد کے موقع پر ان کی شمولیت کا باضابطہ اعلان کیا جائے گا۔ ‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…