ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

شہباز شریف اور چوہدری نثار کے درمیان اہم رابطہ، کیا کچھ طے پایا ، تفصیلات جانئے

datetime 19  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں ملکی صورتحال ،مسلم لیگ (ن) کے معاملات سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ گزشتہ روز جمعہ کو ہوا تھا،

جس میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ملکی صورتحال، مسلم لیگ(ن) کے معاملات، بعض پارٹی رہنماؤں کے غیر ذمہ دارانہ بیانات پر تبادلہ خیالات کیا۔ ذرائع کے مطابق آئندہ چند روز میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور چوہدری نثار علی خان کے درمیان اہم ملاقات بھی ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…