ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

ایاز صادق نواز شریف کی کرپشن چھپا رہے ہیں، عمران خان نے ایاز صادق کو کھری کھری سنا دیں

datetime 19  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ ایاز صادق کے ریفرنسز سے ان کی بدنیتی صاف جھلکتی ہے، عیاں ہو گیا کہ ایاز صادق نواز شریف کی کرپشن چھپا رہے ہیں، ایاز صادق کا یہ کہنا کہ ان کا دفتر تحقیقاتی ادارہ نہیں کئی سوال جنم دیتا ہے۔ ہفتہ کو پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اپنے بیان میں کہا کہ ریفرنس سے عیاں ہو گیا

کہ ایاز صادق نواز شریف کی کرپشن چھپا رہے ہیں، ایاز صادق کے ریفرنسز سے ان کی بدنیتی صاف جھلکتی ہے، ایاز صادق کا یہ کہنا کہ ان کا دفتر تحقیقاتی ادارہ نہیں کئی سوال جنم دیتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایاز صادق نے میرے اور جہانگیر ترین کے خلاف ایکشن کمیشن میں ریفرنس کیسے بھجوائے؟۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…