بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

ناموں والی نمبر پلیٹس کے بارے بڑا فیصلہ کر لیا گیا،کیا ہونے جا رہا ہے تفصیلات جاری

datetime 19  اگست‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) ناموں والی نمبر پلیٹس کے 3 سائز متعاوف کروانے کا معاملہ یورپین‘ امریکن اور پنجاب کی موجودہ سائز کی نمبر پلیٹس متعارف کروائی جائیں گی۔ذرائع کے مطابق ا یڈیشنل ڈی جی مسعوالحق نے کہا کہ ناموں والی پلیٹس کارنگ اور فیچرکا فیصلہ کمیٹی کرے گی

کمیٹی تشکیل دینے کیلئے سیکرٹر ی کومراسلہ بھجوادیاگیا ،منافرت پھیلانیوالی نمبرپلیٹس مستردکردی جائیں گی ،موجودہ نمبرکوبھی وینٹی نمبرپرمنتقل کیاجاسکتاہے جبکہ وینٹی نمبرپلیٹس کی قیمت جلد طے کرلی جائیگی ،منصوبہ6ستمبرکومکمل ہوناتھامزیدتاخیربھی ہوسکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…