ہفتہ‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2025 

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کا کارنامہ، رحمت عالمؐ، قرآن کا لفظ بھی حذف کر دیا گیا، اس کے علاوہ کیا کچھ ختم کیا گیا، تفصیلات جاری

datetime 19  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کا کارنامہ، نئی کتابوں سے اسلام، پاکستان اور فوج سے متعلق اسباق و تصاویر نصاب سے خارج کر دی گئی ہیں، تفصیلات کے مطابق ایک قومی روزنامہ کے مطابق یہ تبدیلی جماعت اول سے جماعت پانچویں تک کی کتابوں میں کی گئی ہے۔ پرائمری کے نصاب سے قائداعظم، مینار پاکستان سمیت ملک کے نقشے کی تصاویر بھی نکال دی گئی ہیں اس کے علاوہ نصاب سے رحمت عالمؐ، عید میلاد النبیؐ کا مضمون اور قرآن کا

لفظ بھی ختم کر دیا گیا ہے۔ اسی طرح پاک آرمی اور 1965ء کی جنگ کے ہیرو میجر عزیز بھٹی کا مضمون بھی نکال کر اس کی جگہ امریکی ہیرو کو شامل کر نے کا انکشاف ہوا ہے۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ سرکاری کتب میں انگریز کنسلٹنٹ نکولس شاء کا نام بھی شامل کر دیا گیا۔ یہاں یہ وضاحت ضروری ہے کہ ٹیکسٹ بک بورڈ ایکٹ 2015 کے مطابق نصاب میں تبدیلی کی منظوری کے بغیر مواد کو کسی صورت نہیں نکالا جا سکتا۔ مگر اس ایکٹ کو خاطر میں نہیں لایا گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سوئس سسٹم


سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…