جمعرات‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2025 

کالابچھوپانی میں بھی تیر سکتا ہے لیکن اگر اسے کولڈڈرنکس میں ڈال دیا جائے تو اس کا حشر کیا ہوتا ہے؟ ویڈیو لنک میں

datetime 6  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کولڈ ڈرنکس کس حد تک مضر صحت ہیں اس بات کا اندازہ آپ اس بات سے لگا سکتے ہیں کہ اگر آپ کے ایک چھوٹے ٹب میں بچھو کو ڈالیں تو وہ نہ صرف زندہ رہ سکتا ہے بلکہ پانی سے باہر نکلنے کیلئے اس کا جسم محترک ہو جاتا ہے مگر آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ اگر آپ اسی ٹب میں اسی مقدار میں کولڈ ڈرنک ڈال دیں تو بچھو چند ہی لمحے میں مر جائے گا، کالا بچھو اپنے زہر اور پھرتیلے پن کی وجہ سے دنیا بھر

میں مشہور ہے۔ ایسا ہی ایک تجربہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں ایک نامعلوم شخص نے کرتے ہوئے عوام الناس کو کولڈ ڈرنکس کے انسانی صحت پر مرتب ہونے والے انتہائی مضر اثرات سے خبردار کیا ہے، ویڈیو دیکھ کر آپ بھی یہ اندازہ آسانی سے لگا سکتے ہیں کہ کولڈ ڈرنک اگر ایک صحت مند انتہائی زہریلے بچھو کو چند ہی منٹ میں موت کی وادی میں پہنچا سکتی ہے تو اس کے آپ کی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔۔ویڈیو ملاحظہ کریں!

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…