پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

سعودی عرب پر بیلسٹک میزائلوں سےوحشیانہ حملہ درجنوں شہری شہید

datetime 19  اگست‬‮  2017

صنعاء/نیویارک(این این آئی)یمن میں علی صالح ملیشیا کی جانب سے تعز میں شہری آبادی پر وحشیانہ گولہ باری کی گئی جس میں26 شہری مارے گئے،یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب پر بیلسٹک میزائل حملوں میں یمن کے منحرف سابق صدر علی عبداللہ صالح کی وفادار ملیشیا ملوث ہے۔ ان حملوں میں غیر معمولی جانی اور مالی نقصان پہنچایا گیا۔عرب ٹی وی کے مطابق یمن سے متعلق اقوام متحدہ کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے

ہوئے عالمی امن مندوب ولد الشیخ احمد نے کہا کہ علی صالح ملیشیا کی جانب سے تعز میں شہری آبادی پر وحشیانہ گولہ باری کی گئی جس میں26 شہری مارے گئے۔انہوں نے یمن میں تنازع کے سیاسی حل کے لیے غیر جانب دارانہ انسانی راہ داری کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے اعتراف کیا کہ یمن میں جاری لڑائی کے دوران تنازع کے حل کے مواقع ہاتھ سے نکلتے جا رہے ہیں۔انہوں نے یمنی بندرگاہوں بالخصوص الحدیدہ اور تعز کو اقوام متحدہ کی نگرانی میں دینے کی تجویز پیش کی۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…