منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

نوازشریف کو آئین اور قانون کے مطابق نااہل قرا ر دیا گیا،جسٹس آصف سعید کھوسہ نے خاموشی توڑ دی

datetime 19  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف کی نا اہلی آئین اور قانون کے مطابق ہوئی ،جسٹس آصف سعید کھوسہ ،مسلم لیگ ن کی جانب سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد اچھا اقدام ہے۔ایک انگریزی روزنامے کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس آصف سعید کھوسہ نے10 اگست کو کوئٹہ میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی ایک تقریب میں شرکت کی

جہاں انہوں نے ن لیگ کے پاناما فیصلے پر عملدرآمد کے اقدام کو سراہا۔ تقریب میں میڈیا کو دعوت نہیں دی گئی تھی اس لیے اس کی اندرونی کہانی ایک ہفتے کی تاخیر سے منظر عام پر آئی ہے۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی جانب سے ن لیگ کے پاناما فیصلے پر عملدرآمد کے اقدام کو سراہے جانے کی تصدیق تین سینئر وکلا ،منیر کاکڑ ، کامران مرتضیٰ ، قلبی حسن نے بھی کی جو اس وقت تقریب میں ہی موجود تھے۔یاد رہے کہ جسٹس آصف سعید کھوسہ پانامہ کیس کا فیصلہ سنانے والے بنچ کا حصہ تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…