بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

عامر خان کو ایسی کونسی بیماری لاحق ہو گئی کہ وہ اب پہچانے نہیں جارہے ؟تصاویر دیکھ دنگ رہ جائیں گے

datetime 19  اگست‬‮  2017 |

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک )بالی وڈ لے مسٹر پرفیکٹ عامر خان نے اگست کے پہلے ہفتہ میں اعلان کیا تھا کہ وہ اور ان کی بیوی سوائن فلو کا شکار ہیں۔بیماری کی وجہ سے عامر پونے شہر میں واٹر کپ ایونٹ میں شرکت کرنی تھی لیکن سوائن فلو پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر وہ ایونٹ میں شرکت نہ کرسکے۔عامر نے اپنی جگہ شاہ رخ خان کو

اس ایونٹ میں شرکت کرنے کی دعوت دی جسے کنگ خان نے بخوشی قبول کر لیا۔ عامر کچھ دنوں تک بیماری کی وجہ سے الگ تھلگ اپنےگھر میں آرام کرنے کے بعد پہلی بار ممبئی کے ایک ڈبنگ سٹوڈیو کے باہر نظر آئے۔تصویر میں وہ انتہائی کمزور نظر آنے کی وجہ سے پیچھانے بھی نہیں جا رہے۔خیال رہے کہ عامر خان ان دنوں اپنی نئی فلم’ تھگس آف ہندوستان ‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ اس فلم میں ان کے علاوہ امیتابھ بچن ، کترینہ کیف اور فاطمہ ثنا شیخ بھی نظر آئیں گے۔ یہ فلم اگلے سال دیولی پر ریلیز کیلئے شیڈول ہے۔‎



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…