جمعرات‬‮ ، 30 اکتوبر‬‮ 2025 

اسحاق ڈارکی سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیل دائرکرنے کیلئے اپنے وکلاء کوہدایت

datetime 19  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیل دائرکرنے کیلئے اپنے وکلاء کوہدایت کردی ہے ،اسحاق ڈارکی طرف سے آج ہفتہ کونظرثانی اپیل دائرکئے جانے کاامکان ہے ۔ذرائع کاکہناہے کہ آئندہ ہفتے حسن نواز،حسین نواز،مریم نوازاورکیپٹن صفدرکی

طرف سے بھی نظرثانی کی اپیل دائرکئے جانے کاامکان ہے ۔عدالت عظمیٰ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی طرف سے دائرکی گئی نظرثانی اپیلوں کوبھی نمبرالاٹ کردیئے ہیں ۔میاں نوازشریف کے وکلاء نے تین الگ الگ نظرثانی اپیلیں دائرکی تھیں ان اپیلوں پر297/17،298/17،299/17لگائے گئے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…