بدھ‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2025 

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا،چوہدری نثار کھل کرسامنے آگئے،نوازشریف ششدر

datetime 18  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ ن میں اختلافات شدت اختیارکرگئے ،پارٹی دوحصوں میں تقسیم ،نثارنوازمیں دراڑیں گہری ہوگئیں ،راہنماؤں کے 2الگ الگ اجلا س ہوئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پانامہ کے فیصلے کے بعدن لیگ میں سخت بے چینی پائی جاتی ہے اورنواز،نثارکے درمیان دراڑگہری ہوگئی ،مسلم لیگ ن کاگزشتہ دنوں ایک اجلاس 25سے30راہنماؤں اوردوسرا10سے12راہنماؤں کاالگ ہوا،جواس اختلاف کی شدت کوظاہرکرتاہے۔رپورٹ کے مطابق ن لیگ میں صدارت پربھی اعتراض ہے ،

پہلے شہبازشریف کووزیراعظم بنانے کافیصلہ ہوامگربعدمیں انہیں پنجاب میں رکھنے کی بات کی گئی اوران کی جگہ کلثوم نوازکواین اے 120کاٹکٹ دینے کافیصلہ ہوا۔بعدازاں شہبازشریف کوپارٹی کاصدربنائے جانے کی بات ہوئی ،تاہم سرداریعقوب ناصرکوقائمقام صدربنایاگیا،جس پرچوہدری نثارعلی خان نے سخت اعتراضات کئے اب شہبازشریف کے بجائے کلثوم نوازکوہی پارٹی کاصدربنانے کی باتیں ہورہی ہیں ، کچھ لیگی راہنماؤں کے کلثوم نوازکوٹکٹ دینے اورپارٹی کاصدربنائے جانے پرسخت تحفظات ہیں

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بابا جی سرکار کا بیٹا


حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…