بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کوک سٹوڈیو کاسیزن 10کی پہلی قسط میں شائقین کو بہترین موسیقی فراہم کرنے کیساتھ اس رجحان کو آگے بڑھانے کا اعلان

datetime 18  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)کوک سٹوڈیو نے اپنے تاریخی سیزن 10کی پہلی قسط میں شائقین کو بہترین موسیقی فراہم کرنے کیساتھ اس رجحان کو آگے بڑھاتے ہوئے دوسری قسط کا بھی اعلان کردیا ۔ اس قسط میں کوک سٹوڈیو موسیقی کے بڑے ستاروں علی حمزہ، علی نور، علی ظفر، قر العین بلوچ، راحت فتح علی خان اور سلمان احمد کے ہمراہ نئے ابھرتے ہوئے ستاروں علی سیٹھی، جعفر زیدی اور وقار احسن کو نمایاں طور پر پیش کر رہا ہے ۔سیزن 10کی دوسری قسط میں گیت جان بہاراں کو

خراج تحسین پیش کیا جارہا ہے جسکی دھنیں 1993 میں ماسٹر عنایت حسین نے ترتیب دی تھیں جبکہ بول تنویر نقوی نے لکھے تھے ، دوسری قسط میں شجاع حیدر نے اس گانے کو ازسرنو تخیل کیساتھ برقرار رکھنے کی ہدایت کی ہے جبکہ دیگر تین گانوں میں علی سیٹھی، علی حمزہ اور وقار احسن کا تنک دھن ، جعفر زیدی اور قر العین بلوچ کا فاصلے اور راحت فتح علی، علی نور اور جنون بینڈ کے بانی سلمان احمد کے سیونی شامل ہیں۔ جنون بینڈ نے اپریل 1997 میں یہ گانا ریلیز کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…