ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

’’مسلم لیگ (ن) کے نئے صدر کا فیصلہ نواز شریف نے لاہور میں ہی بیٹھ کر کرنا تھا تو اجلاس بلانے کی کیا ضرورت تھی؟‘‘

datetime 17  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے نئے قائمقام صدر کے حوالے سے اختلافات کھل کر سامنے آ گئے، چوہدری نثار نے قائمقام صدر کے نام پر پہلے سے ہی فیصلہ کر لینے پر علم بغاوت بلند کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل ’’جیو‘‘ نیوز نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے نئے قائمقام صدر (ن) لیگ کے نام پر شدید تحفظات ہیں۔

چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے اگر فیصلہ لاہور میں بیٹھ کر کرناتھا تو پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس بلانے کی کیا ضرورت تھی؟ مسلم لیگ (ن) کے نئے قائمقام صدر کے نام کا فیصلہ پہلے ہی کر لیا گیا تھا بس اجلاس بلا کر خانہ پری کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق چوہدری نثار نے نئے صدر کے نام پر مشاورت کیلئے خانہ پری کرنے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…