بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

ایک خاتون اینکر کو مریم نواز نے پرچی دے کر اپنے والد نواز شریف سے کیا پوچھنے کا کہا؟

datetime 17  اگست‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار ارشاد بھٹی کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف کی اینکرز سے ملاقات کے دوران مریم نواز نے ایک پرچی پر لکھ کر خاتون اینکر کو سوال بھیجا کہ وہ میاں صاحب سے پوچھیں کہ این اے 120 سے مریم کو ٹکٹ کیوں نہیں دیتے؟ ۔ خاتون اینکر نے

یہ سوال کیا تو میاں صاحب بغیر رد عمل دیے اگلے سوال پر بڑھ گئے۔ارشاد بھٹی کا کہنا تھا کہ میاں نواز شریف نے جس دن اینکرز کو ملاقات کیلئے بلایا تو اس دن ایک خاتون اینکر نے ان سے سوال کیا کہ ” آپ کلثوم نواز کو این اے 120 کا ٹکٹ کیوں نہیں دیتے؟“، اس سوال پر میاں صاحب کسی رد عمل کا اظہار کیے بغیر اگلے سوال پر بڑھ گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…