بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

نیب اسحاق ڈار کیخلاف کمر بستہ گھیرا تنگ کر لیا، کیا ہونے جا رہا ہے؟

datetime 17  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنس کے سلسلے میں نیب نے ایس ای سی پی حکام کو طلب کر لیا۔ نیب نے ایس ای سی پی کو اسحاق ڈار کی 7 کمپنیوں کا ریکارڈ پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ ایس ای سی پی حکام کو 23 اگست کو مکمل ریکارڈ کے ساتھ لاہور میں نیب کے دفتر پیش ہونے کی ہدایت

کی گئی ہے۔ نیب حکام کی جانب سے اسحاق ڈار، انکی اہلیہ اور بیٹے مجتبیٰ کی کمپنیوں کا بھی ریکارڈ طلب کر لیا گیا ہے۔ یہی نہیں، اسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار اور اس کی اہلیہ کی کمپنیوں کا ریکارڈ بھی طلب کر لیا گیا ہے۔نیب آرڈیننس کے تحت چند دیگر ملکوں سے بھی کیسز سے متعلق مدد لی جائے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…