بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

ن لیگ کے اہم رہنما کی حالت تشویشناک،ہسپتال منتقل

datetime 16  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹر نہال ہاشمی کی طبیعت ناساز ہوگئی جس کے بعد انہیں پمز ہسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے۔ہسپتال ذرائع کے مطابق نہال ہاشمی کو دل کے عارضے کے باعث پمزہسپتال لایا گیا،جس کے بعد ان کی انجیوگرافی کی گئی ہے۔

ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ انجیو گرافی کے بعد ڈاکٹروں نے نہال ہاشمی کی انجیو پلاسٹی تجویز کی، جس کے دوران ان کیدل میں 3اسٹنٹ ڈالے گئے ہیں۔سابق وزیراعظم نوازشریف سمیت مسلم لیگ ن کے اہم رہنماﺅں نے نہال ہاشمی کی شدید علالت پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…